petsfactory.pk
All Pakistan
zero size tedi pathein milking bloodline bareek pasham — photo 1
zero size tedi pathein milking bloodline bareek pasham — photo 2
1 / 2
Rs 35,000Negotiable

zero size tedi pathein milking bloodline bareek pasham

Livestock › Goatsمویشی

Bhakkar, Punjab6 hours ago52 views

ajohnskennel

Member since Jul 2026 · 1 active listing

Details

Ageعمر
10 months
Sexجنس
female
Delivery Availableڈیلیوری دستیاب
no

Description

ہائیبرڈ لائن زیرو سائز ٹیڈی فی میلز دستیاب ہیں عمر تقریباً 10، 10 ماہ ہے۔ دونوں فی میلز میل کے ساتھ رہی ہیں، اس لیے کراس ہونے کا امکان بھی موجود ہے۔ چڈی اور باڈی کی شیپ سے بھی کراس ہونے کے آثار محسوس ہوتے ہیں، باقی اللہ پاک ہی بہتر جانتے ہیں۔ باریک پشم خوبصورت کھیری بہترین باڈی شیپ ملکنگ بلڈ لائن ہائیبرڈ لائن زیرو سائز ٹیڈی جس بھائی کو جانور کی کوالٹی اور لائن کی سمجھ ہو، وہی رابطہ کرے۔ سنجیدہ خریدار حضرات ہی رابطہ کریں۔

Similar listings