petsfactory.pk
All Pakistan
yellow ring neck good quality — photo 1
Rs 1 LacsNegotiable

yellow ring neck good quality

Parrots › Ringneckطوطے

North Karachi, Karachi, Sindh8 hours ago0 views

tuba shoaib

Member since Aug 2026 · 1 active listing

Details

Ageعمر
2 years
Sexجنس
male
Delivery Availableڈیلیوری دستیاب
no

Description

فروخت کے لیے: ییلو رنگ نیک طوطا (نر) – عمر 2 سال ماشاء اللہ، یہ 2 سال کا فل ہینڈ ٹیم اور بہت ہی دوستانہ طوطا ہے۔ میں نے اسے بہت چھوٹا بچہ ہونے پر پالا تھا، اسی لیے یہ انسانوں کے ساتھ بہت مانوس ہے۔ اس کی خاص باتیں: فل ہینڈ ٹیم اور بہت فرینڈلی نہایت صاف اور اچھی آواز میں بولتا ہے درج ذیل الفاظ اور جملے واضح طور پر بولتا ہے: "مٹھو کو روٹی دو" "میں طوطا، میں طوطا" "مٹھو، مٹھو" "کون ہے؟" "کیا ہوا؟" "آ جاؤ" "اللہ ہو، اللہ ہو" "حوریں" (نام بھی لیتا ہے) بلی کی آواز بھی نکالتا ہے۔ ہنستا بھی ہے، جس سے اس کی آواز اور انداز بہت پیارا لگتا ہے۔ اس کی تمام ویڈیوز دستیاب ہیں، دلچسپی رکھنے والے رابطہ کریں

Similar listings