wooden cage
Pet Food & Accessories › Birds Accessoriesخوراک اور لوازمات
EME Society, Lahore, Punjab20 hours ago0 views
Member since Jul 2026 · 1 active listing
Details
- Conditionحالت
- used
- Delivery Availableڈیلیوری دستیاب
- no
Description
مکمل رننگ سیٹ اپ فور سیل . بینگلائز فاسٹر پیر • 22 فاسٹر پیر موجود • پائیڈ کلر پیئرز موجود • پیور وائٹ پیئرز موجود • ریڈ آئی میل والا پیئر بھی موجود(2500 کا پیئر) قیمت: 1200 روپے فی پیئر . 5 خانوں والے ٹاور کیج • 2 ٹاور موجود • موٹی پلائی اور پینٹڈ جالی • ہر خانے میں بیٹھنے کی سٹک موجود • ہر خانے کے باہر پانی کی بوتل لگانے کی جگہ • اسپیشل گولڈین کے حساب سے ڈیزائن • بہت احتیاط سے استعمال کیے گئے • اچھی کنڈیشن میں ہر خانے کا سائز: 18" فرنٹ × 2 فٹ ڈیپتھ × 15" ہائٹ بریڈنگ باکس شامل • ہر خانے کے ساتھ بہترین لکڑی کے مضبوط باکس • باہر سے لگانے کی جگہ موجود باکس سائز: 6" × 6" × 7" قیمت: 5000 روپے فی ٹاور 10 خانوں والا اسپیشل ٹاور • اسپیشل گولڈین کے لیے ڈیزائن • موٹی پلائی + پینٹڈ جالی • پلائی پر واٹر پروف سیلیکون پینٹ • ٹیوٹ لائٹس لگی ہوئی ہیں • ہر خانے میں سٹک اور باکس موجود • باکس مختلف کوالٹی کے ہیں • اس ٹاور میں باکس اندر رکھے جاتے ہیں • پانی کی بوتل باہر لگانے کی جگہ نہیں ہر خانے کا سائز: 18" فرنٹ × 2 فٹ ڈیپتھ × 15" ہائٹ قیمت: 8000 روپے دو خانوں پر مشتمل میٹل وائر کیج برائے فروخت صفائی کے لیے نیچے ویسٹ کلیکشن ٹرے موجود ہے، جس سے صفائی کرنا بہت آسان ہے کیج کا سائز: 1.5 فٹ × 1.5 فٹ × 1.5 فٹ دو الگ الگ حصوں (پارٹیشنز) پر مشتمل ہے درمیان والی پارٹیشن آسانی سے نکالی جا سکتی ہے، جس کے بعد پوری کیج ایک بڑی جگہ میں تبدیل ہو جاتی ہے اور اسکا سائیز 1.5×1.5×3 ہو جاتا ہے فولڈ ایبل ڈیزائن، جسے ضرورت کے مطابق آسانی سے رکھا یا منتقل کیا جا سکتا ہے قیمت: 3300 روپے پانی اور دانے والی بوتلیں • فوٹوز/ویڈیوز میں دیکھی جا سکتی ہیں قیمت: 80 روپے فی بوتل بہترین کوالٹی نیسٹنگ میٹریل • تقریباً 2 کلو یا اس سے زیادہ قیمت: 1000 روپے سافٹ فوڈ برتن • پنجرے کے اندر لٹکانے والے قیمت: 30 روپے فی برتن تمام چیزوں کی تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں سنجیدہ خریدار رابطہ کریں نوٹ: میرا سارا سیٹ اپ شوق سے تھا اور بڑی اچھی فیڈ کے ساتھ میں نے اپنے برڈز کی کیئر کی ہے جس کی وجہ سے سائز اور کوالٹی آؤٹ کلاس ہے مارکیٹ والی کوالٹی نہیں ہے۔ Here's the list of available items: . Bengalese Foster Pairs (Pied, Pure White, Red-eyed Male pair) . 5 portion Tower Cages×2 .10 portion Special Tower Cage . Water and Seed Bottles . Premium Quality Nesting Material . Soft Food Bowls . Some single portion and double portion cages
Similar listings
cage for sale
Gulistan Colony No 2, Faisalabad2 hours ago
Nourvet cat food
Shakargarh2 hours ago
khoti style cage
Allama Iqbal Colony, Faisalabad2 hours ago
cage for sale
Airport Road, Rawalpindi2 hours ago
Filtration Units - Coconut Based Granular Activated Carbon Media
DHA Defence Phase 2, Islamabad2 hours ago
16 Big nesting boxes 8x2 for sale
Khalabat Township, Haripur3 hours ago
12 portion cage
Faiz Town, Multan3 hours ago
both used cage for sale
Gulzar-E-Hijri, Karachi3 hours ago