petsfactory.pk
All Pakistan
whiteBuff — photo 1
whiteBuff — photo 2
whiteBuff — photo 3
1 / 3
Rs 11,000Negotiable

whiteBuff

Hens & Roosters › Golden Buffمرغیاں

Saddar Road, Peshawar, Khyber Pakhtunkhwa8 hours ago0 views

Huzaifa Khan

Member since Jul 2026 · 1 active listing

Details

Ageعمر
1 year
Sexجنس
male
Delivery Availableڈیلیوری دستیاب
no

Description

White Buff جوڑا (مرغ + مرغی) برائے فروخت اعلیٰ کوالٹی کا صحت مند White Buff جوڑا فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ 1 عدد مرغ + 1 عدد مرغی عمر: 1 سال وزن: تقریباً 2 کلوگرام (فی پرندہ) مکمل صحت مند، ایکٹیو اور صاف ستھرے ماحول میں پالا گیا بریڈنگ کے لیے بہترین انتخاب قیمت: 11,000 روپے (جوڑے کی) صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔ غیر ضروری آفرز یا وقت ضائع کرنے والے افراد رابطہ نہ کریں۔

Similar listings