petsfactory.pk
All Pakistan
خوبصورت اور موٹی نیلی نسل کی بھینس برائے فروخت whatsap 03070371586 — photo 1
خوبصورت اور موٹی نیلی نسل کی بھینس برائے فروخت whatsap 03070371586 — photo 2
خوبصورت اور موٹی نیلی نسل کی بھینس برائے فروخت whatsap 03070371586 — photo 3
خوبصورت اور موٹی نیلی نسل کی بھینس برائے فروخت whatsap 03070371586 — photo 4
خوبصورت اور موٹی نیلی نسل کی بھینس برائے فروخت whatsap 03070371586 — photo 5
1 / 5
Rs 6.5 LacsNegotiable

خوبصورت اور موٹی نیلی نسل کی بھینس برائے فروخت whatsap 03070371586

Livestock › Buffalosمویشی

Muzaffargarh, Punjab3 weeks ago59 views

Adv Younis Khan Chandio

Member since Jul 2026 · 1 active listing

Details

Sexجنس
female
Delivery Availableڈیلیوری دستیاب
no

Description

خوبصورت اور موٹی نیلی نسل کی بھینس برائے فروخت ماشاءاللہ بہت خوبصورت، صحت مند اور موٹی نیلی نسل کی بھینس فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ نسل: نیلی حالت: ایک ماہ بعد بچہ دینے والی ہے صحت: بہت اچھی اور تندرست شکل و صورت: خوبصورت اور موٹی بھینس بھینس بہترین حالت میں ہے اور قریب ہی بچہ دینے والی ہے، اس لیے دودھ کے کاروبار یا گھر کے استعمال کے لیے ایک بہترین موقع ہے۔ صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔ قیمت مناسب بات چیت کے بعد طے ہوگی۔

Similar listings