petsfactory.pk
All Pakistan
NO LONGER ACTIVE
wachi for sale — photo 1
wachi for sale — photo 2
wachi for sale — photo 3
1 / 3

This ad is no longer active

Rs 3.6 LacsNegotiable

wachi for sale

Livestock › Cowsمویشی

Hazro, Punjab23 hours ago0 views

basharat

Member since Jul 2026 · 0 active listings

Details

Ageعمر
15 months
Sexجنس
female
Delivery Availableڈیلیوری دستیاب
no

Description

خوبصورت، صحت مند اور چمکدار پرنٹ والی بچھڑی (وچھی) برائے فروخت ہے۔ بالکل گھر کی پالی ہوئی، چست اور پرسکون مزاج کی ہے۔ 100% صحت مند اور ایکٹیو ہے جو کہ گھر کے چارے پر تیار کی گئی ہے۔ خوبصورت بلیک اینڈ وائٹ پرنٹ ہے جیسا کہ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے، انتہائی غریب اور سدھائی ہوئی ہے جو ہر قسم کے ماحول میں آسانی سے ایڈجسٹ ہو جاتی ہے۔ اچھی گروتھ اور بہترین فریم کے ساتھ چیمپیئن کوالٹی کی چیز ہے جو دیکھنے والے کو پہلی نظر میں پسند آ جائے۔ ڈیمانڈ: 3,30,000 روپے (تین لاکھ تیس ہزار)

Similar listings