petsfactory.pk
All Pakistan
VIP Chitta Aseel Mian wali – Cargo Available from Karachi — photo 1
VIP Chitta Aseel Mian wali – Cargo Available from Karachi — photo 2
VIP Chitta Aseel Mian wali – Cargo Available from Karachi — photo 3
VIP Chitta Aseel Mian wali – Cargo Available from Karachi — photo 4
VIP Chitta Aseel Mian wali – Cargo Available from Karachi — photo 5
1 / 5
Rs 15,000Negotiable

VIP Chitta Aseel Mian wali – Cargo Available from Karachi

Hens & Roosters › Aseel Mianwaliمرغیاں

Buffer Zone 2, Karachi, Sindh6 hours ago0 views

Waqar Ahmad

Member since Jul 2026 · 1 active listing

Details

Ageعمر
18 months
Sexجنس
male
Delivery Availableڈیلیوری دستیاب
no

Description

Description (تفصیل): السلام علیکم شوقین حضرات! ایک انتہائی نایاب اور رعب دار وجود کا مالک سفید (چٹا) اصیل مرغا سیل کے لیے حاضر ہے۔ جو بھائی کوالٹی اور مضبوط ہڈی جوڑ کے شوقین ہیں، یہ ان کے لیے ایک تحفہ ہے۔ مرغے کی خصوصیات: رنگ و روپ: بالکل صاف دودھ جیسا چٹا رنگ، پروں میں کوئی عیب یا دوسرا داغ نہیں۔ کھڑان اور جثہ: کڑک اور بالکل سیدھی کھڑان، چوڑا سینہ اور مضبوط ہڈی جوڑ۔ چہرہ اور چوںچ: غصیلا اور چوکنا چہرہ، چھوٹی اور تیکھی بند چوںچ۔ تاج: چھوٹا اور بند تاج (لڑائی کے لیے بالکل پرفیکٹ)۔ نلیاں اور کیل: خشک سفید نلیاں، پکے اور باہر نکلے ہوئے نوکیلے کیل (Spurs)۔ وزن اور ہائٹ: شاندار ہائٹ اور بہترین ویٹ گین۔ لوکیشن: کراچی (لالو کھیت / گلشن) کارگو: کارگو کی سہولت موجود ہے (اخراجات خریدار کے ہوں گے)۔ نوٹ: چسکے لینے والے اور ٹائم پاس کرنے والے حضرات پوسٹ سے دور رہیں۔ صرف سنگین اور پکے شوقین بھائی ہی ان باکس (Inbox) میں رابطہ کریں۔ قیمت موقع پر فائنل ہو جائے گی

Similar listings