petsfactory.pk
All Pakistan
two male buffalo khatty for sale | 3 years old | 13 Mann Meat — photo 1
two male buffalo khatty for sale | 3 years old | 13 Mann Meat — photo 2
1 / 2
Rs 7.5 LacsNegotiable

two male buffalo khatty for sale | 3 years old | 13 Mann Meat

Livestock › Buffalosمویشی

Multan, Punjab1 day ago42 views

Zulqarnain

Member since Oct 2026 · 1 active listing

Details

Ageعمر
3 years
Sexجنس
male
Delivery Availableڈیلیوری دستیاب
no

Description

اپنی محنت کی کمائی لگانے سے پہلے جانور خود دیکھیں پرکھیں اور پوری تسلی کریں اگر اپ مناسب قیمت میں اچھی جسامت اور زیادہ گوشت والے جانور تلاش کر رہے ہیں تو یہ دونوں نر کٹے ضرور دیکھیں پہلا جانور عمر تین سال اندازا گوشت اٹھ من قیمت چار لاکھ روپے دوسرا جانور عمر تین سال اندازن گوشت پانچ من قیمت تین لاکھپ ہزار روپے مجموعی اندازن گوشت 13 من دونوں کی مجموعی قیمت 7 لاکھپ ہزار روپے مقام ویاری روڈ پل سہو ہم صرف جانور دکھانا نہیں چاہتے اپ کی خریداری سے پہلے مکمل تسلی کا موقع بھی دینا چاہتے ہیں خود تشریف لائیں دونوں جانوروں کی جسامت اور حالت دیکھیں گوشت کی مقدار کا اندازہ لگائیں اور پھر فیصلہ کریں قیمت حتمی نہیں سنجیدہ خریداروں کے لیے مناسب بات چیت کی گنجائش موجود ہے

Similar listings