petsfactory.pk
All Pakistan
teddy pair — photo 1
teddy pair — photo 2
teddy pair — photo 3
teddy pair — photo 4
teddy pair — photo 5
1 / 5
Rs 42,000Negotiable

teddy pair

Livestock › Goatsمویشی

Johar Town Phase 1, Lahore, Punjab3 weeks ago84 views

M.ahsen

Member since Jul 2026 · 1 active listing

Details

Ageعمر
8 months
Sexجنس
pair
Delivery Availableڈیلیوری دستیاب
no

Description

ٹیڈی × بربری نسل کا خوبصورت جوڑا فار سیل ماشاءاللہ ٹیڈی اور بربری کراس نسل کی 8 ماہ کی خوبصورت بکری اور بکرا فروخت کے لیے موجود ہیں۔ دونوں صحت مند، ایکٹو اور خوبصورت ساخت کے ہیں۔ بریڈنگ یا اپنے فارم کے لیے بہترین انتخاب۔ عمر: 8 ماہ نسل: ٹیڈی × بربری کراس صحت: ماشاءاللہ بہترین ایکٹو اور اچھی باڈی خوبصورت رنگ و ساخت فارم اور بریڈنگ کے لیے بہترین مناسب قیمت میں دستیاب سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔ جانور دیکھ کر خود تسلی کریں اور پھر فیصلہ کریں۔ صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں

Similar listings