petsfactory.pk
All Pakistan
Strong iron cages for birds — photo 1
Strong iron cages for birds — photo 2
Strong iron cages for birds — photo 3
Strong iron cages for birds — photo 4
1 / 4
Rs 10,000Negotiable

Strong iron cages for birds

Pet Food & Accessories › Cages, Crates & Doors › Pet Enclosuresخوراک اور لوازمات

Kareem Park, Lahore, Punjab12 hours ago11 views

Naveed ahmad

Member since Sept 2026 · 1 active listing

Details

Delivery Availableڈیلیوری دستیاب
no

Description

5 portion 3x1.5x1.5 4 portion 2.5x1.5x1.5 4 portion 2x1.5x1.5 Location ameen park **پرندوں کے آئرن کیجز برائے فروخت** میرے پاس مختلف سائز کے آئرن کے کیجز دستیاب ہیں۔ تمام کیجز کے سائز اور کوانٹیٹی میں نے ساتھ مینشن کر دی ہے۔ یہ کیجز یوزڈ ہیں، لیکن اچھی حالت میں ہیں۔ کیجز کے چاروں طرف سائیڈز پر آئرن اینگل استعمال کیا گیا ہے، جس کی وجہ سے یہ کافی مضبوط اور وزنی ہیں اور لمبے عرصے تک استعمال کیے جا سکتے ہیں۔ جس کسی کو بھی کیجز میں دلچسپی ہو، مزید معلومات اور قیمت کے لیے اس نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں۔ **شکریہ۔**

Similar listings