petsfactory.pk
All Pakistan
Sahiwal/Desi BreedBull — photo 1
Sahiwal/Desi BreedBull — photo 2
1 / 2
Rs 2 LacsNegotiable

Sahiwal/Desi BreedBull

Livestock › Bullsمویشی

Bhakkar, Punjab2 hours ago1 view

Asif Usman

Member since Jul 2026 · 1 active listing

Details

Ageعمر
30 months
Sexجنس
male
Delivery Availableڈیلیوری دستیاب
no

Description

فروخت کے لیے موجود ہے ایک نہایت خوبصورت، جوان اور طاقتور 27 ماہ کا بیل یہ کوئی عام جانور نہیں — بلکہ دیکھتے ہی دل جیت لینے والا، مکمل صحت مند اور بہترین نسل کا بیل ہے۔ خصوصیات: عمر: 30 ماہ (جوان اور طاقتور) صحت: 100% فِٹ، بیماری سے پاک جسم: بھاری اور خوبصورت ساخت خوراک: بہترین گھریلو چارہ مزاج: نرم اور قابو میں رکھنے والا قربانی / فارم دونوں کے لیے بہترین انتخاب یہ بیل مارکیٹ میں اپنی خوبصورتی اور طاقت کی وجہ سے نمایاں ہے ایک بار دیکھیں گے تو نظر ہٹانا مشکل ہو جائے گا! مقام: (چک نمبر 63 ڈی بی ڈاکخانہ علی خیل تحصیل کلور کوٹ ضلع بھکر ) رابطہ صرف واٹس ایپ: [redacted phone number] صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں

Similar listings