petsfactory.pk
All Pakistan
خوبصورت Ringneck طوطوں کا ہاتھ سے مانوس جوڑا برائے فروخت — photo 1
خوبصورت Ringneck طوطوں کا ہاتھ سے مانوس جوڑا برائے فروخت — photo 2
خوبصورت Ringneck طوطوں کا ہاتھ سے مانوس جوڑا برائے فروخت — photo 3
خوبصورت Ringneck طوطوں کا ہاتھ سے مانوس جوڑا برائے فروخت — photo 4
1 / 4
Rs 11,000Negotiable

خوبصورت Ringneck طوطوں کا ہاتھ سے مانوس جوڑا برائے فروخت

Parrots › Ringneckطوطے

Islamabad, Islamabad Capital Territory1 week ago10 views

khan

Member since Sept 2026 · 1 active listing

Details

Ageعمر
3 years
Sexجنس
pair
Delivery Availableڈیلیوری دستیاب
no

Description

خوبصورت، صحت مند اور بالغ Ringneck طوطوں کا جوڑا فروخت کے لیے موجود ہے۔ جوڑا بنا ہوا ہے اور آپس میں ملاپ بھی ہو چکا ہے۔ دونوں طوطے ہاتھ پر آ جاتے ہیں اور ہاتھ سے مانوس ہیں۔ حال ہی میں 1 سے 2 گھنٹے وقت دینے سے ہاتھ پر بیٹھنا شروع کیا ہے۔ بات نہیں کرتے، لیکن مزید تھوڑی محنت اور وقت دینے سے مزید مانوس ہو سکتے ہیں۔ صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں Contacte,[redacted phone number]

Similar listings