petsfactory.pk
All Pakistan
Red Eye White Angora-like, single colour plain brown Rabbits — photo 1
Red Eye White Angora-like, single colour plain brown Rabbits — photo 2
Red Eye White Angora-like, single colour plain brown Rabbits — photo 3
Red Eye White Angora-like, single colour plain brown Rabbits — photo 4
Red Eye White Angora-like, single colour plain brown Rabbits — photo 5
Red Eye White Angora-like, single colour plain brown Rabbits — photo 6
1 / 6
Rs 700Negotiable

Red Eye White Angora-like, single colour plain brown Rabbits

Rabbitsخرگوش

Abdullahpur, Faisalabad, Punjab4 hours ago2 views

Muhammad Muhsin Zahid

Member since Jul 2026 · 1 active listing

Details

Delivery Availableڈیلیوری دستیاب
no

Description

سرخ آنکھوں والے سفید سادہ تقریبا" دو ماہ کے بچے، نر مادہ کا علم نہیں ہے، ایک 700 روپے کا، دو یا زیادہ اکٹھے لینے پہ 600 روپے فی بچہ- تقریبا" تین ماہ کے بچے 900 کا ایک، دو یا زیادہ لینے پے 800 روپے فی بچہ- سرخ آنکھوں والے سفید پھولے بالوں والے دو ماہ کے صرف دو بچے ہیں اکٹھے لینے پہ 1100 روپے فی بچہ، اکیلا 1200 روپے فی بچہ- سرخ آنکھوں والا سفید پھولے بالوں والا تقریبا" 3 ماہ کا بچہ قیمت 1500 روپے- سرخ آنکھوں والا سفید پھولے بالوں والا:- بریڈر نر 2500 روپے کا، بریڈر مادہ 3000 روپے کی، ایک بریڈر نر ایک بریڈر مادہ 4500 روپے کے- دیسی براون میں سفید نشان والا ایڈلٹ نر 1400 روپے کا- دیسی براون میں سفید نشان والا تین ماہ کا بچہ 1200 روپے کا- دیسی تقریبا" سنگل کلر پلین براون ایڈلٹ نر 2500 روپے کا، دیسی تقریبا" سنگل کلر پلین براون بریڈر مادہ 3000 روپے کی، دیسی تقریبا" سنگل کلر پلین براون بریڈر نر مادہ جوڑا 4500 روپے کا، دیسی تقریبا" سارا ایک رنگ براون تقریبا" دو ماہ کا بچہ 1500 روپے کا- قیمتیں فائنل ہیں- خریدنے کے لئے وقت طے کرکے عبداللہ پور نزد طارق آباد فیصل آباد تشریف لائیں- کارگو کے لئے وین بس کے خرچہ کے علاوہ 400 روپے فی ڈبہ بک کروانے کا اضافی خرچ ہوگا، ایک ڈبہ میں تین چار بڑے اور چھے سات چھوٹے خرگوش آ سکتے ہیں-

Similar listings