petsfactory.pk
All Pakistan
Pure Desi Murgha — photo 1
Pure Desi Murgha — photo 2
Pure Desi Murgha — photo 3
Pure Desi Murgha — photo 4
1 / 4
Rs 3,500Negotiable

Pure Desi Murgha

Hens & Roosters › Othersمرغیاں

Jahaz Ground, Sahiwal, Punjab4 hours ago0 views

Kashif

Member since Jul 2026 · 1 active listing

Details

Ageعمر
2 years
Sexجنس
male
Delivery Availableڈیلیوری دستیاب
no

Description

خالص دیسی مرغا دستیاب ہے بہت ہی خوبصورت، ایکٹو اور صحت مند خالص دیسی مرغا دستیاب ہے۔ گولڈن مصری مرغیوں کے لیے یہ ایک بہترین انتخاب ہو سکتا ہے۔ مکمل ایکٹو اور صحت مند اچھی باڈی اور شاندار لک 3، 4 مرتبہ ویکسینیشن کروائی جا چکی ہے بریڈنگ کے لیے بہترین انتخاب اگر کسی بھائی کو اپنی گولڈن مصری مرغیوں کے لیے ایک اچھا اور صحت مند مرغا چاہیے تو یہ بہترین انتخاب ہے۔ صرف سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔

Similar listings