petsfactory.pk
All Pakistan
parrots for sale — photo 1
parrots for sale — photo 2
parrots for sale — photo 3
parrots for sale — photo 4
1 / 4
Rs 5,000Negotiable

parrots for sale

Parrots › Othersطوطے

Johar Town Phase 1, Lahore, Punjab6 hours ago0 views

The seller prefers chat — no phone number on this ad.

Asif Iqbal

Member since Aug 2026 · 1 active listing

Details

Sexجنس
pair
Delivery Availableڈیلیوری دستیاب
no

Description

اسٹیلین طوطے برائے فروخت ساتھ بڑا اور مضبوط پنجرا الحمدللہ، میرے پاس خوبصورت اسٹیلین طوطے موجود ہے جو کہ صحت مند، ایکٹو اور دیکھنے میں بہت پیارے ہے اس کے ساتھ بڑے سائز کا مضبوط پنجرا بھی شامل ہے، جو طوطے کے آرام اور آزادی کے لیے بالکل پرفیکٹ ہے۔ تفصیلات: 8اسٹیلین طوطے (صحت مند اور چاک و چوبند) بڑا، کشادہ اور مضبوط پنجرا گھر کی خوبصورتی میں اضافہ بچوں اور بڑوں دونوں کے لیے بہترین پالتو پرندہ شوقین حضرات کے لیے بہترین موقع مناسب قیمت صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں لوکیشن لاہور Price 5000 Contact number [redacted phone number] دلچسپی رکھنے والے انباکس کریں

Similar listings