petsfactory.pk
All Pakistan
parrot — photo 1
parrot — photo 2
parrot — photo 3
parrot — photo 4
1 / 4
Rs 20,000Negotiable

parrot

Parrots › African Greyطوطے

Allama Iqbal Town, Lahore, Punjab6 hours ago0 views

saifullahyaqoob73@gmail.com

Member since Jul 2026 · 1 active listing

Details

Ageعمر
9 months
Delivery Availableڈیلیوری دستیاب
no

Description

یہ اولیکس پہ ایڈ جا رہے ہیں کافی دنوں کے ان چار ایڈز کے اندر ایک ہی تصویر ہے اور ایک ہی نمبر ہے مگر ان لوگوں نے مختلف قسم کے علاقوں کے نام لکھے ہوئے ہیں میرا کافی سارے پیسے جو ہیں اس میں پھنس گئے ہیں تو میں آپ حضرات کو تب متوجہ کر رہا ہوں کہ ان لوگوں کے ہاتھ نہ آئیں اور کوئی بھی چیز اولیکس سے نہ منگوائیں آن لائن پیسے نہ بھیجیں جا کے خود جائیں جا کے چیک کریں پھر چیز لے کے پیسے دیں اور یہ آپ کو وہاں پہ بلائیں گے اور وہاں پہ بلا کے بھی نہیں آتے وہ ان کی لائیو لوکیشن لے کے پھر ان کے پاس جائیں گے آپ کو ویسے کسی دکان کا ایڈریس دے دیتے ہیں وہاں پہ ہوتے نہیں ہیں یہ تصویر اور ایڈریس بھی بھیجے گے اپ کو

Similar listings