petsfactory.pk
All Pakistan
Parrot Cage — photo 1
Rs 1,500Negotiable

Parrot Cage

Pet Food & Accessories › Cages, Crates & Doors › Animal Enclosuresخوراک اور لوازمات

DHA Phase 2, Karachi, Sindh6 hours ago36 views

The seller prefers chat — no phone number on this ad.

Shahzad Shoukat Qureshi

Member since Sept 2026 · 1 active listing

Details

Delivery Availableڈیلیوری دستیاب
no

Description

مضبوط وائر/میٹل کا پرندوں کا پنجرہ فروخت کے لیے موجود ہے۔ بجریگر، لو برڈز، فنچز اور دیگر چھوٹے/درمیانے پرندوں کے لیے موزوں ہے۔ خصوصیات: مضبوط میٹل وائر باڈی کشادہ سائز Nesting box شامل ہے فیڈر/فوڈ باؤل ہولڈرز سامنے دروازہ صفائی کے لیے نیچے ٹرے ہوا کی اچھی گزرگاہ گھر یا breeding کے لیے موزوں استعمال شدہ لیکن اچھی حالت میں قیمت:1500 روپے (قابلِ گفت و شنید) صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔ مقام: کراچی

Similar listings