petsfactory.pk
All Pakistan
Master cage — photo 1
Rs 50,000Negotiable

Master cage

Pet Food & Accessories › Cages, Crates & Doors › Pet Enclosuresخوراک اور لوازمات

Saidpur, Sialkot, Punjab13 hours ago1 view

Mian Abu baker

Member since Jul 2026 · 1 active listing

Details

Delivery Availableڈیلیوری دستیاب
no

Description

بڑا برڈ کیج (پنجرہ) فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ تقریباً ایک سال پہلے بنوایا گیا تھا، مضبوط اور اچھی حالت میں ہے۔ یہ ڈبل کیج ہے، جس کے اندر دو الگ حصے بنے ہوئے ہیں۔ ایک کیج کا سائز تقریباً 10 فٹ × 7 فٹ ہے جبکہ دوسرا حصہ تقریباً 2 فٹ × 7 فٹ ہے۔ کل لمبائی تقریباً 12 فٹ ہے۔ اس میں 2 دروازے لگے ہوئے ہیں۔ دو سائیڈ بنی ہوئی ہیں جبکہ باقی دو سائیڈ کھلی ہیں، خریدار اپنی مرضی سے دیوار یا جالی لگا سکتا ہے۔ پرندوں کے لیے بہترین اور ready to use ہے۔ صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔

Similar listings