petsfactory.pk
All Pakistan
Makhi Cheeni Goat/Sheep 15x6 Ft | Auto System — photo 1
Makhi Cheeni Goat/Sheep 15x6 Ft | Auto System — photo 2
Makhi Cheeni Goat/Sheep 15x6 Ft | Auto System — photo 3
Makhi Cheeni Goat/Sheep 15x6 Ft | Auto System — photo 4
Makhi Cheeni Goat/Sheep 15x6 Ft | Auto System — photo 5
Makhi Cheeni Goat/Sheep 15x6 Ft | Auto System — photo 6
Makhi Cheeni Goat/Sheep 15x6 Ft | Auto System — photo 7
Makhi Cheeni Goat/Sheep 15x6 Ft | Auto System — photo 8
Makhi Cheeni Goat/Sheep 15x6 Ft | Auto System — photo 9
Makhi Cheeni Goat/Sheep 15x6 Ft | Auto System — photo 10
1 / 10
Rs 2,500Negotiable

Makhi Cheeni Goat/Sheep 15x6 Ft | Auto System

Pet Food & Accessories › Cages, Crates & Doors › Animal Enclosuresخوراک اور لوازمات

Tajpura, Lahore, Punjab5 hours ago47 views

kaifi

Member since Sept 2026 · 1 active listing

Details

Delivery Availableڈیلیوری دستیاب
no

Description

SHED CAGE PRICE 2 lack 200,000 مکھی چینی بکریوں اور بھیڑوں کا جدید ترین شیڈ برائے فروخت! (مجبوری کے تحت کیش کی اشد ضرورت کی وجہ سے فروخت کیا جا رہا ہے) مختصر خصوصیات: * سائز اور گنجائش: 15×6 فٹ سائز اور 8 فٹ اونچائی — 8 سے 10 جانوروں کے لیے بہترین۔ * صفائی کا آٹومیٹک نظام: لکڑی کے پیلٹس، موٹر والا آٹومیٹک وائپر اور ڈرین سسٹم۔ صرف 15 منٹ میں صفائی مکمل، بدبو کا نام و نشانی نہیں۔ * پانی اور خوراک: آٹومیٹک پانی کا نظام۔ بار بار ہرا چارہ لانے کی ٹینشن نہیں، ڈرائی میٹر گائیڈ کے ذریعے 3 سے 6 ماہ کا کھانا ایک ساتھ سٹاک کریں۔ * سکیورٹی اور موسم کی حفاظت: اندر سی سی ٹی وی کیمرہ موجود؛ سردیوں کے لیے ہیٹر اور ترپال کا انتظام۔ * گارنٹیڈ پرافٹ: بہترین کام کرنے پر 6 ماہ میں انویسٹمنٹ پوری ہونے کی گارنٹی! * گھر پر فٹنگ: شیڈ کو آپ کے گھر پر شفٹ اور فٹ کروانے کی ذمہ داری ہماری ہوگی (کاریگر کے اپنے چارجز ہوں گے)۔ * بزنس اور شوق دونوں کے لیے: کمرشل کاروبار، بریڈنگ اور قربانی کے جانور پالنے کے لیے یکساں بہترین۔ نوٹ: اشتہار میں صرف شیڈ شامل ہے، جانور اس میں شامل نہیں۔ * البتہ ایک مکھی چینی بکری (جو کراس کے لیے باہر ہے) قیمت 70,000 روپے * اور 10 ماہ کا اعلیٰ کوالٹی کا بیتل نسل کا نر بچہ قیمت 70,000 روپے (اگر کوئی ساتھ لینا چاہے تو موقع پر کمی بیشی ہو جائے گی)۔ مکمل سیٹ اپ کے حصول کے لیے آج ہی رابطہ کریں!

Similar listings