petsfactory.pk
All Pakistan
Makhi chani bakri for sale — photo 1
Makhi chani bakri for sale — photo 2
Makhi chani bakri for sale — photo 3
Makhi chani bakri for sale — photo 4
1 / 4
Rs 90,000Negotiable

Makhi chani bakri for sale

Livestock › Goatsمویشی

Satellite Town, Sargodha, Punjab1 day ago0 views

Haider

Member since Jul 2026 · 1 active listing

Details

Ageعمر
4 years
Sexجنس
female
Delivery Availableڈیلیوری دستیاب
no

Description

فروخت کے لیے اعلیٰ نسل کی مکھی چینی بکری نسل: خالص مکھی چینی (Makhi Cheeni)عمر: تقریباً 3 سے 4 سالدانت: 8 دانتپانچواں سوا: جی ہاںبچوں کی ہسٹری: 2 سے 3 بچے دینے والی، بہترین مادری ریکارڈ اچھی صحت مند اور مضبوط بکری دودھ دینے والی بہترین لائن اس وقت تقریباً آدھا کلو دودھ دے رہی ہے (بچے دینے کے بعد، چرائی نہ ہونے کی وجہ سے دودھ کم ہے) اس وقت خالی (Cross نہیں ہوئی)، اپنی پسند کے بکرے سے کراس کروانے کا بہترین موقع ڈیمانڈ: 90,000 روپے صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔

Similar listings