petsfactory.pk
All Pakistan
lohman desi misri chick's — photo 1
lohman desi misri chick's — photo 2
lohman desi misri chick's — photo 3
lohman desi misri chick's — photo 4
1 / 4
Rs 600Negotiable

lohman desi misri chick's

Hens & Roosters › Golden Misriمرغیاں

North Karachi - Sector 11A, Karachi, Sindh4 hours ago0 views

The seller prefers chat — no phone number on this ad.

seller

Member since Jul 2026 · 1 active listing

Details

Ageعمر
6 weeks
Sexجنس
pair
Delivery Availableڈیلیوری دستیاب
no

Description

یے لوہمن اور دیسی کے کراس چکس ہیں جو ابھی صرف چھ ہفتہ کے ہیں تین ماہ مزید پر انڈوں پر ہونگے۔ اندازہ ہے ایک مرغا ہے باقی چھ مرغیاں جو ابھی لے گا فائدہ میں رہے گا۔ میں 600 روپے دانہ کے حساب سے دے دونگا اور سب اک ساتھ ہی دونگا۔ تیار مرغی بھی آپکو 1700 سے 1800 تک ملنی ہے انڈے والی جب کے اگر آپ ان چکس کو پالو تو یے آپ کو سیزن تک 1100 تک پرے گا وہ بھی بازاری فیڈ پر گھر کا کھانا ڈالو تو مزید سستا۔

Similar listings