petsfactory.pk
All Pakistan
ایک فٹ مکمل فش ایکویریم سیٹ اپ برائے فروخت — photo 1
ایک فٹ مکمل فش ایکویریم سیٹ اپ برائے فروخت — photo 2
1 / 2
Rs 12,000Negotiable

ایک فٹ مکمل فش ایکویریم سیٹ اپ برائے فروخت

Fish › Koiمچھلیاں

Depalpur, Punjab4 hours ago18 views

The seller prefers chat — no phone number on this ad.

shirazi

Member since Sept 2026 · 1 active listing

Details

Ageعمر
3 years
Delivery Availableڈیلیوری دستیاب
no

Description

ایک فٹ کا خوبصورت اور مکمل ایکویریم سیٹ اپ فروخت کے لیے موجود ہے۔ باکس مکمل ہے، الگ الگ چیزیں لینے کی ضرورت نہیں۔ سیٹ میں شامل ہے: 2 خوبصورت فشز 1 فٹ کا ایکویریم ٹینک ٹمپریچر میٹر ایئر پمپ فش ٹینک کا جھولا/ڈیکوریشن ایکویریم کی ڈیکوریشن اور دیگر سامان

Similar listings