petsfactory.pk
All Pakistan
خوبصورت گلابی ناک، شاندار بکرا  فروخت کے لیے دستیاب ہے — photo 1
خوبصورت گلابی ناک، شاندار بکرا  فروخت کے لیے دستیاب ہے — photo 2
خوبصورت گلابی ناک، شاندار بکرا  فروخت کے لیے دستیاب ہے — photo 3
1 / 3
Rs 27,500Negotiable

خوبصورت گلابی ناک، شاندار بکرا فروخت کے لیے دستیاب ہے

Livestock › Goatsمویشی

Malir Halt, Karachi, Sindh4 hours ago7 views

The seller prefers chat — no phone number on this ad.

محمد تحسین

Member since Sept 2026 · 1 active listing

Details

Ageعمر
3 months
Sexجنس
male
Delivery Availableڈیلیوری دستیاب
no

Description

ماشاءاللہ خوبصورت، صحت مند اور ایکٹو نر بکرا فروخت کے لیے موجود ہے۔ عمر تقریباً 3 ماہ ہونے والی ہے۔ جسمانی ساخت، قد اور ہڈی اچھی ہے، ان شاء اللہ آگے چل کر اچھی height اور weight gain کرے گا۔ ابھی بھی دودھ پیتا ہے جنٹر، لوسن، برسین وغیرہ شوق سے کھاتا ہے دانے میں چنا، چنے کا چھلکا، بھوسی، چوکر، دلیا وغیرہ استعمال کرتا ہے گلابی ناک اور خوبصورت رنگ و نشان صحت مند، ایکٹو اور اچھی body structure عمر کے حساب سے اچھی growth، آگے مزید قد اور وزن بڑھنے کی صلاحیت تصاویر بالکل تازہ ہیں سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔ صرف واقعی خریداری میں دلچسپی رکھنے والے افراد رابطہ کریں۔ پیسوں میں کمی بیشی ہو جائے گی [redacted phone number] موبائل نمبر

Similar listings