petsfactory.pk
All Pakistan
واٸٹ نیوزی لینڈ خرگوش فار سیل — photo 1
Rs 2,000Negotiable

واٸٹ نیوزی لینڈ خرگوش فار سیل

Rabbitsخرگوش

Zarrar Shaheed Road, Lahore, Punjab3 hours ago9 views

wajid ali

Member since Jul 2026 · 1 active listing

Details

Ageعمر
8 months
Delivery Availableڈیلیوری دستیاب
no

Description

ریڈ آٸیز واٸٹ نیوزی لینڈ خرگوش فار سیل۔ عمر تقریبا 8 ماہ۔ 1 میل 4 فی میل۔ گھر کے پلے ہوۓ ہیں فی میل بچے دیتی ہے۔ ایکٹو ہیں۔ روٹی گھاس سبزی سب کچھ کھا لیتے ہیں۔ ایک پیس 2000روپے کا ہےسارے اکٹھے لینے ہوں تو مناسب ہوجاٸیں گے

Similar listings