petsfactory.pk
All Pakistan
دودھ دینے والی تیار بھینس برائے فروخت — photo 1
دودھ دینے والی تیار بھینس برائے فروخت — photo 2
دودھ دینے والی تیار بھینس برائے فروخت — photo 3
1 / 3
Rs 5.8 LacsNegotiable

دودھ دینے والی تیار بھینس برائے فروخت

Livestock › Buffalosمویشی

Balkasar, Chakwal, Punjab5 hours ago0 views

Muhammad Hameed

Member since Sept 2026 · 1 active listing

Details

Ageعمر
8 years
Sexجنس
female
Delivery Availableڈیلیوری دستیاب
no

Description

تیار بھینس برائے فروخت۔ 5واں سوّا ہے اور تقریباً 14 کلو دودھ دیتی ہے۔ چاروں تھن درست حالت میں ہیں۔ ان شاء اللہ اس ماہ کے آخر میں بچہ دے گی۔ جانور صحت مند ہے اور فی الحال کوئی بیماری یا مسئلہ نہیں ہے۔ قیمت فائنل ہے، صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔

Similar listings