petsfactory.pk
All Pakistan
ماشاءاللہ اصیل پٹھا برائے فروخت — photo 1
ماشاءاللہ اصیل پٹھا برائے فروخت — photo 2
ماشاءاللہ اصیل پٹھا برائے فروخت — photo 3
ماشاءاللہ اصیل پٹھا برائے فروخت — photo 4
1 / 4
Rs 6,500Negotiable

ماشاءاللہ اصیل پٹھا برائے فروخت

Hens & Roosters › Aseel (Other)مرغیاں

Chichawatni, Punjab8 hours ago0 views

The seller prefers chat — no phone number on this ad.

Shstore official

Member since Aug 2026 · 1 active listing

Details

Ageعمر
9 months
Sexجنس
male
Delivery Availableڈیلیوری دستیاب
no

Description

:ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت اور نایاب ساخت کا اصیل پٹھا شوقین حضرات کے لیے حاضر ہے۔ گھر کا پلا ہوا (Home Bred) صاف ستھرا پرندہ ہے۔نمایاں خصوصیات:بالکل سیدھی کھڑی ساخت (Upright Stance)چوڑے شانیں اور مضبوط ہڈیوں کا جوڑعقابی چہرہ اور چھوٹی مضبوط نوکچمکدار گہری رنگت اور خوبصورت پرصحت و صفائی کی 100% گارنٹی (Active & Healthy)جن بھائیوں کو اصیل کی بناوٹ کی سمجھ ہے، وہ جانتے ہیں کہ یہ آگے چل کر کتنی شاندار چیز بنے گا۔ صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔

Similar listings