petsfactory.pk
All Pakistan
ہائی فلائر سیالکوٹی ٹیڈی بلڈ تین کبوتروں کا پرفیکٹ سیٹ — photo 1
ہائی فلائر سیالکوٹی ٹیڈی بلڈ تین کبوتروں کا پرفیکٹ سیٹ — photo 2
ہائی فلائر سیالکوٹی ٹیڈی بلڈ تین کبوتروں کا پرفیکٹ سیٹ — photo 3
ہائی فلائر سیالکوٹی ٹیڈی بلڈ تین کبوتروں کا پرفیکٹ سیٹ — photo 4
ہائی فلائر سیالکوٹی ٹیڈی بلڈ تین کبوتروں کا پرفیکٹ سیٹ — photo 5
ہائی فلائر سیالکوٹی ٹیڈی بلڈ تین کبوتروں کا پرفیکٹ سیٹ — photo 6
ہائی فلائر سیالکوٹی ٹیڈی بلڈ تین کبوتروں کا پرفیکٹ سیٹ — photo 7
ہائی فلائر سیالکوٹی ٹیڈی بلڈ تین کبوتروں کا پرفیکٹ سیٹ — photo 8
ہائی فلائر سیالکوٹی ٹیڈی بلڈ تین کبوتروں کا پرفیکٹ سیٹ — photo 9
ہائی فلائر سیالکوٹی ٹیڈی بلڈ تین کبوتروں کا پرفیکٹ سیٹ — photo 10
ہائی فلائر سیالکوٹی ٹیڈی بلڈ تین کبوتروں کا پرفیکٹ سیٹ — photo 11
ہائی فلائر سیالکوٹی ٹیڈی بلڈ تین کبوتروں کا پرفیکٹ سیٹ — photo 12
1 / 12
Rs 9,500Negotiable

ہائی فلائر سیالکوٹی ٹیڈی بلڈ تین کبوتروں کا پرفیکٹ سیٹ

Pigeons › Othersکبوتر

Mandra, Rawalpindi, Punjab8 hours ago1 view

Malik G

Member since Aug 2026 · 1 active listing

Details

Ageعمر
8 months
Sexجنس
pair
Delivery Availableڈیلیوری دستیاب
no

Description

ماشاءاللہ، ہائی کوالٹی ہائی فلائر کبوتر برائے فروخت سنجیدہ شوقین حضرات اور نئے شوق شروع کرنے والے بھائیوں کے لیے بہترین موقع۔ کل 3 کبوتر: • 1 پٹھی • 2 پٹھے بلڈ لائن: سیا لکوٹی × ٹیڈی بلڈ کا کراس بہترین پرکندہ، ہڈی اور جوڑ آنکھ اور مجموعی ساخت بہترین بہترین بیلنس اور مضبوط جسمانی ساخت ہائی فلائنگ کے شوق کے لیے موزوں کبوتر ہر لحاظ سے دیکھنے اور شوق کرنے کے قابل ہیں۔ نئے شوقین بھائیوں کے لیے بھی اچھا سیٹ ہے۔ خود اڑا کر چیک کریں اور ان کی فلائنگ پرفارمنس دیکھیں۔ صرف سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔ لوکیشن: راولپنڈی قیمت: 15000 رابطہ: 0/3/3/1/3/0/2/5/5/1/1 مزید تفصیل اور ویڈیو کے لیے رابطہ کریں۔

Similar listings