petsfactory.pk
All Pakistan
دیسی مرغیاں — photo 1
Rs 1,000Negotiable

دیسی مرغیاں

Hens & Roosters › Golden Misriمرغیاں

Marghzar Officers Colony, Lahore, Punjab5 hours ago0 views

Faique butt

Member since Aug 2026 · 1 active listing

Details

Ageعمر
6 months
Sexجنس
pair
Delivery Availableڈیلیوری دستیاب
no

Description

صحت مند اور ایکٹو دیسی مرغیاں فروخت کے لیے موجود ہیں۔ گھر کی پالی ہوئی ہیں اور صاف ستھرے ماحول میں دانے پر پلی ہوئی ہیں۔ عمر تقریباً 6 ماہ ہے اور ویکسین بھی لگی ہوئی ہے۔ مرغیاں بالکل ایکٹو اور صحت مند ہیں۔ گھر میں جگہ کم ہونے کی وجہ سے فوری فروخت کرنی ہیں، صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔

Similar listings