petsfactory.pk
All Pakistan
خوبصورت اسیل مرغی — photo 1
خوبصورت اسیل مرغی — photo 2
خوبصورت اسیل مرغی — photo 3
1 / 3
Rs 3,000Negotiable

خوبصورت اسیل مرغی

Hens & Roosters › Aseel (Other)مرغیاں

Chishtian Sharif, Punjab5 hours ago0 views

chishtian

Member since Aug 2026 · 1 active listing

Details

Ageعمر
7 months
Sexجنس
female
Delivery Availableڈیلیوری دستیاب
no

Description

یہ اسیل مرغی ہے. اس مرغی کا نام لومڑی ہے. اس کا ٹیکسچر یونیک ہے. اسکی پیدائش وہاڑی کی ہے اور اب یہ چشتیاں میں رہتی ہے. خصوصیت:- یہ مرغی گانے گاتی ہے. "تاں تاں تا" اور "چوں چوں چو" کی آواز کا سُر بناتی ہے. بہت نکہروں والی مرغی ہے عمر:سات مہینے شروع میں 5-7 انڈے دیے تھے اس کے بعد انڈے دینا بند کر دیا. لومڑی اپنی جوانی کے عروج پہ ہہے صرف چشتیاں والوں کے لیے free home delivery اور cash on delivery.

Similar listings