petsfactory.pk
All Pakistan
خبردار اس کارڈ والے سے بلکل بھی ڈیل نا کریں — photo 1
خبردار اس کارڈ والے سے بلکل بھی ڈیل نا کریں — photo 2
خبردار اس کارڈ والے سے بلکل بھی ڈیل نا کریں — photo 3
خبردار اس کارڈ والے سے بلکل بھی ڈیل نا کریں — photo 4
1 / 4
Rs 5,000Negotiable

خبردار اس کارڈ والے سے بلکل بھی ڈیل نا کریں

Cats › Persianبلیاں

Naya Shehar, Jhang, Punjab7 hours ago0 views

hello bro

Member since Aug 2026 · 1 active listing

Details

Ageعمر
12 months
Sexجنس
female
Delivery Availableڈیلیوری دستیاب
no

Description

میرا یہ کارڈ 2021 سے گم ہوا ہے اور تھانے میں رپورٹ درج کرا کر نیا کارڈ بنوا چکا ہوں اس کے باوجود نامعلوم افراد میرے اس کارڈ کو استعمال کر کے او ایل ایکس پر ایڈ کے ذریعے اس کارڈ کا استعمال کر کے ان سے ایڈوانس پیسے لینے کے بعد اپنا نمبر بند کر دیتے ہیں جس کی وجہ سے مجھے بہت پریشانی ہوتی ہے اور میں نے کئی مرتبہ ایف ائی اے میں درخواست دی ہے تو لہذا جو بندہ بھی کسی کے ساتھ اس کارڈ کے ذریعے ڈیل کرنے کی کوشش کرے تو فورا سائبر کرائم میں اس کی رپورٹ درج کرائیں میرا اس دھوکے سے کوئی تعلق نہیں ہے

Similar listings