petsfactory.pk
All Pakistan
فریزین گائے برائے فروخت — photo 1
Rs 7 LacsNegotiable

فریزین گائے برائے فروخت

Livestock › Cowsمویشی

Attock, Punjab5 hours ago0 views

Muhammad Bilal

Member since Aug 2026 · 1 active listing

Details

Ageعمر
5 years
Sexجنس
female
Delivery Availableڈیلیوری دستیاب
no

Description

فریزین گائے برائے فروخت ماشاءاللہ، بہترین فریزین گائے فروخت کے لیے موجود ہے۔ صحت مند اور تندرست دوسری ڈلیوری ہے ڈلیوری بالکل قریب ہے ان شاءاللہ اگلے 1–2 دن میں ڈلیوری متوقع ہے دودھ کی اچھی صلاحیت گھر یا ڈیری کے لیے بہترین جانور مقام: برہان، تحصیل حسن ابدال، ضلع اٹک ڈیمانڈ: 7 لاکھ روپے سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔

Similar listings