petsfactory.pk
All Pakistan
دو عدنربکرے راجن پوری+کیموری کراس براۓ فروخت -ڈیرہ غازی خان — photo 1
Rs 65,000Negotiable

دو عدنربکرے راجن پوری+کیموری کراس براۓ فروخت -ڈیرہ غازی خان

Livestock › Goatsمویشی

Dera Ghazi Khan, Punjab4 hours ago0 views

Muhammad Zulfiqar Kaleem

Member since Aug 2026 · 1 active listing

Details

Ageعمر
5 months
Sexجنس
male
Delivery Availableڈیلیوری دستیاب
no

Description

ماشاءاللہ 2 عدد نر بکرے برائے فروخت - ڈیرہ غازی خان **پہلا بکرا: راجن پوری کراس** - رنگ: سفید + بھورا چٹا - عمر: 5 سے 6 ماہ - کان: بہت لمبے اور لٹکتے ہوئے - وزن: 20سے 25 کلو - خوبیاں: جسم بھرا ہوا، صحت مند، ایکٹو **دوسرا بکرا: سندھی کاجلہ کراس** - رنگ: فل لال، پیٹھ پر باریک کالی لائن - عمر: 4 سے 5 ماہ - کان: درمیانے سائز - وزن: 17 سے 23 کلو - خوبیاں: بہت شریف،، صحت مند **مشترکہ تفصیل:** دونوں گھر کے پلے ہوئے ہیں چوکر، سبزہ، دانہ سب کھاتے ہیں قربانی اور شوق دونوں کے لیے بہترین ہیں ویڈیو کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں **ڈیمانڈ:** 65000دونوں کا جوڑا **موقع پر مناسب کمی ہو جائے گی** تحصیل کوٹ چھٹہ عالیوالہ لوکیشن:** ڈیرہ غازی [redacted phone number]رابطہ:** کال / واٹس ایپ

Similar listings