petsfactory.pk
All Pakistan
دیسی مرغا اور انڈے والی مرغی — photo 1
دیسی مرغا اور انڈے والی مرغی — photo 2
دیسی مرغا اور انڈے والی مرغی — photo 3
دیسی مرغا اور انڈے والی مرغی — photo 4
دیسی مرغا اور انڈے والی مرغی — photo 5
دیسی مرغا اور انڈے والی مرغی — photo 6
دیسی مرغا اور انڈے والی مرغی — photo 7
1 / 7
Rs 1,000Negotiable

دیسی مرغا اور انڈے والی مرغی

Hens & Roosters › Golden Misriمرغیاں

Others, Bahawalnagar, Punjab1 hour ago0 views

Bismillah Desi Poultry Farm Khechi Wala

Member since Aug 2026 · 1 active listing

Details

Ageعمر
4 months
Sexجنس
female
Delivery Availableڈیلیوری دستیاب
no

Description

السلام علیکم گھر کی پلی ہوئی دیسی گولڈن مصری مرغے اور مرغیاں گوشت کے لیے دستیاب ہیں۔ **تفصیل:** - **نسل**: 100% خالص گولڈن مصری + دیسی کراس - **عمر**: 4.5 ماہ سے 5.5 ماہ - **وزن**: مرغا 1.5 کلو سے 2 کلو تک۔ مرغی 1.2 کلو سے 1.5 کلو تک - **صحت**: 100% ایکٹیو، ND+IB ویکسینیٹڈ، کوئی بیماری نہیں - **خوراک**: مکئی، گندم اور دیسی فیڈ پر پلے ہوئے **ریٹ**: 1000 روپے فی کلو لائیو وزن **تعداد**: 50+ پیس دستیاب ہیں **مقام**: کھچی والا، ضلع ہارون آباد، بہاولنگر **ڈیلیوری**: کھچی والا، ہارون آباد اور بہاولنگر میں ڈیلیوری ہو جائے گی ویڈیو واٹس ایپ پر مل جائے گی۔ سیریس خریدار رابطہ کریں۔ جزاک اللہ

Similar listings