petsfactory.pk
All Pakistan
تازہ بچھڑی والی اچھی دودھ دینے والی گائے برائے فروخت – چکوال — photo 1
تازہ بچھڑی والی اچھی دودھ دینے والی گائے برائے فروخت – چکوال — photo 2
تازہ بچھڑی والی اچھی دودھ دینے والی گائے برائے فروخت – چکوال — photo 3
تازہ بچھڑی والی اچھی دودھ دینے والی گائے برائے فروخت – چکوال — photo 4
تازہ بچھڑی والی اچھی دودھ دینے والی گائے برائے فروخت – چکوال — photo 5
1 / 5
Rs 6.5 LacsNegotiable

تازہ بچھڑی والی اچھی دودھ دینے والی گائے برائے فروخت – چکوال

Livestock › Cowsمویشی

Jhelum Road, Chakwal, Punjab4 hours ago0 views

Farooq Minhas

Member since Jul 2026 · 1 active listing

Details

Sexجنس
female
Delivery Availableڈیلیوری دستیاب
no

Description

تازہ بچھڑی والی صحت مند اور اچھی دودھ دینے والی گائے فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ مع بچھڑی (تقریباً 20 سے 30 دن کی) چوتھی بار بچہ دیا ہے۔ روزانہ تقریباً 12 سے 15 کلو دودھ دینے کی صلاحیت (بچھڑی کے دودھ پینے کے باوجود)۔ ایک وقت میں تقریباً 6 سے 7 کلو دودھ دیتی ہے۔ گائے مکمل صحت مند اور اچھی حالت میں ہے۔ مقام: گاؤں چتال، ضلع چکوال مطلوبہ قیمت: 650,000 روپے قیمت میں مناسب ردوبدل ہو سکتا ہے صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔

Similar listings