petsfactory.pk
All Pakistan
پرندے برائے فروخت - لو برڈ، کاکٹیل اور فنچ — photo 1
پرندے برائے فروخت - لو برڈ، کاکٹیل اور فنچ — photo 2
پرندے برائے فروخت - لو برڈ، کاکٹیل اور فنچ — photo 3
پرندے برائے فروخت - لو برڈ، کاکٹیل اور فنچ — photo 4
پرندے برائے فروخت - لو برڈ، کاکٹیل اور فنچ — photo 5
پرندے برائے فروخت - لو برڈ، کاکٹیل اور فنچ — photo 6
پرندے برائے فروخت - لو برڈ، کاکٹیل اور فنچ — photo 7
پرندے برائے فروخت - لو برڈ، کاکٹیل اور فنچ — photo 8
پرندے برائے فروخت - لو برڈ، کاکٹیل اور فنچ — photo 9
پرندے برائے فروخت - لو برڈ، کاکٹیل اور فنچ — photo 10
1 / 10
Rs 3,000Negotiable

پرندے برائے فروخت - لو برڈ، کاکٹیل اور فنچ

Parrots › Cockatielطوطے

Korangi Road, Karachi, Sindh4 hours ago0 views

Hamna

Member since Jul 2026 · 1 active listing

Details

Ageعمر
15 months
Sexجنس
female
Delivery Availableڈیلیوری دستیاب
no

Description

​ خوبصورت اور صحت مند پرندے برائے فروخت! ​تمام پرندے بالکل ایکٹو، ہیلدی اور اوکے ہیں۔ جن دوستوں کو خریدنے میں دلچسپی ہو وہ تفصیلات دیکھ کر رابطہ کریں۔ ​1 ہینڈ ٹیم البائنو لو برڈ (Albino Lovebird) ​عمر: 8 ماہ ​خصوصیت: ہینڈ ٹیم (Hand Tamed) ​پر: پر کاٹے ہوئے ہیں (Wings clipped) ​قیمت: 2,000 روپے ​2 اسپائسی فنچ (Spice Finches) - بریڈر سیٹ ​تعداد: 7 عدد ​خصوصیت: تمام بریڈر (Breeder) پرندے ہیں ​قیمت: 400 روپے فی پرندہ (پر پیس) ​3 کریم کاکٹیل فی میل (Cream Cockatiel Female) - بریڈر ​خصوصیت: کنفرم بریڈر فی میل، 1 کلچ آچکا ہے (نر اڑ گیا ہے) ​صحت: بالکل اوکے اور فٹ ​قیمت: 3,000 روپے ​4 کریم کاکٹیل فی میل (Cream Cockatiel Female) - بریڈر ​خصوصیت: کنفرم بریڈر (انڈے بچے دے چکی ہے، نر بیچ دیا گیا ہے) ​کنڈیشن: پنکھ جڑے/ٹوٹے ہوئے ہیں جو کہ 2 ماہ میں نئے آ جائیں گے۔ باقی صحت اور بریڈنگ کی حالت بالکل ٹھیک ہے۔ ​قیمت: 2,000 روپے ​ نوٹ: پرندے خریدنے کے لیے صرف سنجیدہ افراد رابطہ کریں۔ رابطہ نمبر: آ[[redacted phone number]] لوکیشن: [کورنگی نمبر 3#]

Similar listings