petsfactory.pk
All Pakistan
پیور ہولسٹن فریزین گائے دوسرا سوا — photo 1
پیور ہولسٹن فریزین گائے دوسرا سوا — photo 2
پیور ہولسٹن فریزین گائے دوسرا سوا — photo 3
پیور ہولسٹن فریزین گائے دوسرا سوا — photo 4
پیور ہولسٹن فریزین گائے دوسرا سوا — photo 5
پیور ہولسٹن فریزین گائے دوسرا سوا — photo 6
1 / 6
Rs 6 LacsNegotiable

پیور ہولسٹن فریزین گائے دوسرا سوا

Livestock › Cowsمویشی

Kamalia, Punjab7 hours ago1 view

User 7aa7dp

Member since Jul 2026 · 1 active listing

Details

Ageعمر
4 years
Delivery Availableڈیلیوری دستیاب
no

Description

منہ سے چھ دانت ہے سائیڈوں والے دانت ابھی گرائے ہیں چار پانچ دن ہو گئے بچہ دیے ہوئے۔ دوسری دفعہ بچہ دیا ہے۔ ساتھ بچھڑی ہے 16 17 لیٹر دودھ ہے زیادہ گرمی نہیں کرتی بغیر شاور پنکھے کے سروائیو کر رہی ہے بہت بڑے قد اور ویل والی 35 لیٹر کپیسٹی والی گائے ہے تھوڑی سی کمزور ہے اس لیے مناسب ڈیمانڈ کر رہا ہوں ورنہ اس طرح کی گائے 10 11 لاکھ سے کم نہیں اتی قیمت تقریبا فائنل ہے جس بھائی کو سمجھ ائے وہی رابطہ کرے۔ نامعقول افرز کا جواب نہیں دیا جائے گا۔ لوکیشن کمالیہ کال واٹس ایپ 0345\\7\\9\\8\\2\\4\\89

Similar listings