petsfactory.pk
All Pakistan
سفید اور براون بٹیرے — photo 1
سفید اور براون بٹیرے — photo 2
سفید اور براون بٹیرے — photo 3
سفید اور براون بٹیرے — photo 4
سفید اور براون بٹیرے — photo 5
سفید اور براون بٹیرے — photo 6
سفید اور براون بٹیرے — photo 7
سفید اور براون بٹیرے — photo 8
1 / 8
Rs 1,450Negotiable

سفید اور براون بٹیرے

Other Birds › Batair (Quail)دیگر پرندے

Ferozewala, Lahore, Punjab3 hours ago0 views

Saqib Ali

Member since Jul 2026 · 1 active listing

Details

Ageعمر
3 months
Sexجنس
pair
Delivery Availableڈیلیوری دستیاب
no

Description

لسلام علیکم! اگر آپ کوالٹی اور صحت مند پرندوں کے شوقین ہیں تو یہ بٹیرے آپ کی کلیکشن کے لیے بہترین ہیں۔ ان کی بہترین دیکھ بھال کی گئی ہے اور یہ مکمل طور پر ایکٹو ہیں۔ اسٹاک: 2 سفید 2 براؤن (بہترین پیٹرن)۔ خوراک: ہمیشہ خالص اور متوازن فیڈ استعمال کروائی ہے۔ خاص بات: پرندے بالکل فریش ہیں، کوئی سستی یا بیماری نہیں ہے۔ سنجیدہ خریدار رابطہ کریں، غیر ضروری بارگیننگ سے گریز کریں۔ ڈیمانڈ: [1450 فی جوڑا] لوکیشن: [شاہدرہ لاہور] فون: [[redacted phone number]]

Similar listings