petsfactory.pk
All Pakistan
Large Bird Breeding Cage — photo 1
Rs 10,000Negotiable

Large Bird Breeding Cage

Pet Food & Accessories › Cages, Crates & Doors › Animal Enclosuresخوراک اور لوازمات

Hanifabad, Karachi, Sindh10 hours ago0 views

Asif

Member since Jul 2026 · 1 active listing

Details

Delivery Availableڈیلیوری دستیاب
no

Description

پرندوں کے لیے بہترین اور کشادہ ملٹی پورشن کیج (برڈنگ کیج) فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ یہ پنجرہ طوطوں، بجریز، فنس یا دیگر پرندوں کی بریڈنگ کے لیے انتہائی موزوں اور مضبوط ہے۔ ​پنجرے کی پیمائش (Dimensions): ​اونچائی (Height): 5 فٹ 5 انچ ​چوڑائی (Width): 37 انچ ​باکس سائز (Box Size): 12 بائی 18 انچ (اونچائی: 15 انچ) ​خصوصیات: ​مضبوط لوہے کے تار اور فریم سے تیار کردہ۔ ​اندرونی حصوں میں مختلف پورشنز اور خانوں کی سہولت۔ ​پرندوں کو رکھنے اور بریڈنگ کے لیے بہترین جگہ۔ ​خریدنے میں دلچسپی رکھنے والے حضرات رابطہ کریں۔

Similar listings