petsfactory.pk
All Pakistan
kabotar — photo 1
kabotar — photo 2
kabotar — photo 3
kabotar — photo 4
kabotar — photo 5
kabotar — photo 6
1 / 6
Rs 1,000Negotiable

kabotar

Pigeons › Teddyکبوتر

Malir, Karachi, Sindh7 hours ago0 views

Gul Zameen

Member since Aug 2026 · 1 active listing

Details

Sexجنس
pair
Delivery Availableڈیلیوری دستیاب
no

Description

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ Olxپر ایک بندہ ہے جو لمبے عرصے سے کبوتر کی ایڈ ڈالتاہے اور اپنا لوکیشن غلط بتاتاہے جب آپ ان سے کبوتر خریدتے ہے تو وہ گڈاپ کا لوکیشن سینڈ کرتاہے اور آپ سے بولتاہو کہ بائکیا کروادونگا مجھ سے 8000کا فراڈ کیا ہے پانچ چھ بینک اکاؤنٹ ہے ایزی پیسہ اکاؤنٹ بھی ہے اسکا نمبر میں اسکرین میں ڈالتا ہوں ان سے بچ کر رہنا ہے [redacted phone number]

Similar listings