petsfactory.pk
All Pakistan
NO LONGER ACTIVE
INCUBATOR & BROODERS — photo 1
INCUBATOR & BROODERS — photo 2
INCUBATOR & BROODERS — photo 3
INCUBATOR & BROODERS — photo 4
INCUBATOR & BROODERS — photo 5
INCUBATOR & BROODERS — photo 6
INCUBATOR & BROODERS — photo 7
INCUBATOR & BROODERS — photo 8
INCUBATOR & BROODERS — photo 9
INCUBATOR & BROODERS — photo 10
INCUBATOR & BROODERS — photo 11
INCUBATOR & BROODERS — photo 12
1 / 12

This ad is no longer active

Rs 4,500Negotiable

INCUBATOR & BROODERS

Pet Food & Accessories › Incubatorsخوراک اور لوازمات

Ghulam Mohammad Abad, Faisalabad, Punjab1 hour ago76 views

ALI INCUBATORs

Member since Jul 2026 · 0 active listings

Details

Conditionحالت
new
Delivery Availableڈیلیوری دستیاب
no

Description

ھم بناتے ہیں 30 انڈوں سے لیکر 500 انڈوں والے فل اٹومیٹک اور سیمی اٹومیٹک انکیوبیٹر اور چوزوں کی بہتر نشونما کے لیے اعلی معیار کے بروڈر فوری رسپانس کے لیے رابطہ کریں واٹس ایپ پر [[redacted phone number]] علی انکیوبیٹرز – جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ چوزوں کی ھیچنگ ہوئی آسان علی انکیوبیٹرز ایک قابلِ اعتماد نام ہے جو انڈوں سے چوزے نکالنے والی اعلیٰ معیار کی مشینیں تیار کرتا ہے۔ ہم جدید ٹیکنالوجی، پائیدار میٹریل اور صارف کی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے ایسے انکیوبیٹرز بناتے ہیں جو نہ صرف بجلی کی بچت کرتے ہیں بلکہ زیادہ سے زیادہ چوزے نکالنے کی صلاحیت بھی رکھتے ہیں۔ اہم خصوصیات: خودکار درجہ حرارت اور نمی کنٹرول ڈیجیٹل ڈسپلے اورآٹواوور ھیٹ کنٹرول انڈوں کی خودکار گردش مختلف سائز (30 سے 300 انڈوں تک) دستیاب کم بجلی خرچ – زیادہ پیداوار گھریلو اور کمرشل دونوں پیمانے پر موزوں کن کے لیے بہترین؟ پولٹری فارم مالکان گھریلو مرغی پالنے والے کاروبار کے خواہشمند نوجوان آرڈر کے ساتھ مکمل رہنمائی اور سروس کی گارنٹی! واٹس ایہ نمبر ھر تصویر پر لکھے ہیں

Similar listings