petsfactory.pk
All Pakistan
High Quality Aseel Pair for Sale اصیل مرغ اور مرغی جوڑا۔ — photo 1
Rs 15,000Negotiable

High Quality Aseel Pair for Sale اصیل مرغ اور مرغی جوڑا۔

Hens & Roosters › Aseel Mianwaliمرغیاں

Shah Rukn-e-Alam Colony - Block E, Multan, Punjab23 hours ago0 views

Multan Stars Academy

Member since Aug 2026 · 1 active listing

Details

Ageعمر
12 months
Sexجنس
pair
Delivery Availableڈیلیوری دستیاب
no

Description

​ شاہکار اصیل مرغا مرغی کا جوڑا برائے فروخت (High Quality Aseel Pair for Sale) ​ اہم خصوصیات (Details & Features): ​نسل (Breed): 100% پیور اصیل (Top Quality Old Bloodline Aseel Pair) ​مرغا (Rooster): ​فُل فائٹر، مضبوط اور ہیوی ہڈی، کھڑی اور لمبی ہائیٹ (Strong & Tall Heavy Build) ​جاندار پر، چوڑا سینہ اور عقابی نگاہ ​جیت کا ریکارڈ: میدان کا پکا کھلاڑی، متعدد لڑائی کے مقابلے (Win Record) جیت چکا ہے۔ ​مرغی (Hen): ​انتہائی خوبصورت، ایکٹیو اور زبردست بریڈنگ کوالٹی (Active & Proven Breeder) ​انڈوں کی اچھی پیداوار، صحت مند اور تندرست ​صحت (Health status): دونوں مکمل طور پر صحت مند، ایکٹیو اور ہر قسم کی ویکسین شدہ ہیں (100% Healthy & Vccinated)۔ ​ قیمت : -/15000 روپے لوکیشن ocation): ملتان سٹی E بلاک نیو ملتان ڈیلیوری (Cargivery): کارگو دستیاب ہے (خریدار کے خرچ پر) / یا بالمشافہ آ کر دیکھ سکتے ہیں۔ ​ رابطہ نمبر: [redacted phone number] ​ نوٹ: صرف سنجیدہ اور شوقین افراد ہی رابطہ کریں۔ چسکے لگانے والے دور رہیں۔

Similar listings