petsfactory.pk
All Pakistan
Heavy duty plastic pallet — photo 1
Heavy duty plastic pallet — photo 2
1 / 2
Rs 275Negotiable

Heavy duty plastic pallet

Pet Food & Accessories › Pet Scratchers & Furnitureخوراک اور لوازمات

Azizabad, Karachi, Sindh1 month ago3 views

Adeel

Member since Jul 2026 · 1 active listing

Details

Delivery Availableڈیلیوری دستیاب
no

Description

اپنے فارم کو بنائیں صاف، محفوظ اور جدید! Plastic Flooring Panels (1x1 فٹ) 400 کلو تک وزن برداشت سلیٹڈ ڈیزائن — گندگی نیچے، صفائی آسان بیماریوں سے بچاؤ واٹر پروف اور لانگ لائف آسان انسٹالیشن بکری، بھیڑ ، کتوں ، بلیوں اور دیگر لائیوسٹاک کے لیے بہترین حل مناسب قیمت — اسٹاک! موجود آرڈر کے لیے رابطہ کریں: پورے پاکستان میں ڈیلیوری دستیاب یہ ایک بائی ایک اسکوائر فٹ پلاسٹک فلورنگ پینل خاص طور پر بکریوں، بھیڑوں اور دیگر لائیوسٹاک کے لیے بنایا گیا ہے۔ یہ مضبوط پینل 400 کلو تک وزن برداشت کر سکتا ہے، جس سے آپ کے جانور محفوظ اور آرام دہ رہتے ہیں۔ اس کا سلیٹڈ ڈیزائن گندگی کو نیچے گرنے دیتا ہے، جس سے صفائی آسان ہو جاتی ہے اور بیماریوں کا خطرہ کم ہوتا ہے۔ واٹر پروف، دیرپا اور آسانی سے انسٹال ہونے والا—آپ کے فارم کے لیے بہترین انتخاب۔ For order & details Nationwide delivery across Pakistan

Similar listings