petsfactory.pk
All Pakistan
HEALTHY ACTIVE AND FULLY vaccinated stock available in taxila — photo 1
Rs 1,200Negotiable

HEALTHY ACTIVE AND FULLY vaccinated stock available in taxila

Hens & Roosters › Golden Misriمرغیاں

Taxila, Punjab6 hours ago0 views

Abdulrahman Khan

Member since Jul 2026 · 2 active listings

Details

Ageعمر
5 months
Delivery Availableڈیلیوری دستیاب
no

Description

السلام علیکم !ہمارے فارم کا تیار شدہ، انتہائی ایکٹیو اور صحت مند گولڈن مصری مرغیوں اور پٹھوں (مکس مال) کا بہترین اسٹاک فروخت کے لیے دستیاب ہے ۔نسل: پیور گولڈن مصری (Golden Misri Mix) عمر: 4 مہینے (4 Months) پالنا: بائیو سیکیور فارم کی پالی ہوئی (کمرشل فارم کا مال ہے)صحت: الحمدللہ 100% ہیلدی، ایکٹیو اور تمام شیڈولڈ ویکسین مکمل۔کوالٹی: بہترین وزن اور زبردست گروتھ۔ فارمنگ یا انڈوں کی پروڈکشن شروع کرنے کے لیے بالکل تیار لاٹ۔ لوکیشن: تحصیل ٹیکسلا، ضلع راولپنڈی قیمت: 900 روپے پر پیس (Per Piece) نوٹ: زیادہ مال لینے والے بھائیوں کے لیے قیمت میں کچھ گنجائش (کمی بیشی) ہو جائے گی۔ کارگو کی سہولت: پورے پاکستان میں کارگو کی سہولت موجود ہے (کارگو کے چارجز خریدار خود ادا کرے گا)۔ wa. me [redacted phone number] صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں

Similar listings