petsfactory.pk
All Pakistan
golden misri murgi for sale — photo 1
golden misri murgi for sale — photo 2
golden misri murgi for sale — photo 3
golden misri murgi for sale — photo 4
golden misri murgi for sale — photo 5
golden misri murgi for sale — photo 6
1 / 6
Rs 950Negotiable

golden misri murgi for sale

Hens & Roosters › Golden Misriمرغیاں

Satiana Road, Faisalabad, Punjab4 hours ago0 views

Ahmad

Member since Jul 2026 · 1 active listing

Details

Ageعمر
5 months
Sexجنس
female
Delivery Availableڈیلیوری دستیاب
no

Description

گولڈن مصری مرغیاں فروخت کے لیے دستیاب ہیں۔ ہمارے فارم پر خوبصورت، صحت مند اور ایکٹو گولڈن مصری مرغیاں موجود ہیں۔ مرغیاں مختلف خوبصورت رنگوں میں دستیاب ہیں اور گھر، شوق یا فارمنگ کے لیے بہترین ہیں۔ صحت مند اور ایکٹو مرغیاں فارم فریش خوبصورت رنگ اور اچھی کوالٹی مناسب اور بہترین ریٹ شوقین حضرات کے لیے بہترین انتخاب تعداد کے مطابق مرغیاں دستیاب ہیں مقام: فیصل آباد، ستیانہ روڈ ریٹ اور مزید معلومات کے لیے WhatsApp پر رابطہ کریں۔ اپنی پسند کی گولڈن مصری مرغیاں حاصل کرنے کے لیے آج ہی رابطہ کریں۔ [redacted phone number]

Similar listings