petsfactory.pk
All Pakistan
golden misri / desi hens / desi eggs / desi pathi / patha / eggs — photo 1
golden misri / desi hens / desi eggs / desi pathi / patha / eggs — photo 2
golden misri / desi hens / desi eggs / desi pathi / patha / eggs — photo 3
golden misri / desi hens / desi eggs / desi pathi / patha / eggs — photo 4
golden misri / desi hens / desi eggs / desi pathi / patha / eggs — photo 5
1 / 5
Rs 650Negotiable

golden misri / desi hens / desi eggs / desi pathi / patha / eggs

Hens & Roosters › Golden Misriمرغیاں

Shahdara, Lahore, Punjab6 hours ago41 views

Nany Chicks Zone

Member since Jul 2026 · 2 active listings

Details

Delivery Availableڈیلیوری دستیاب
no

Description

*آج 25 ستمبر 2026 کے حساب سے تازہ تفصیل یہ ہے:* 30 چوزے — عمر 106 دن — ریٹ 650 روپے فی چوزہ 34 چوزے — عمر 104 دن — ریٹ 650 روپے فی چوزہ 37 چوزے — عمر 102 دن — ریٹ 620 روپے فی چوزہ تمام چوزے گولڈن مسری دیسی ہیں۔ =================================================== Nany Chicks Zone ایک یاد، ایک خدمت، ایک اعتماد Nany Chicks Zone — فریش دیسی اور فرٹائل انڈے دستیاب گولڈن مسری دیسی چوزے، دیسی مرغیوں کے تازہ انڈے اور فرٹائل انڈے دستیاب ہیں۔ فریش دیسی انڈا: 50 روپے فی انڈا ایک درجن: 600 روپے فرٹائل انڈے: دستیابی کے مطابق ٹری کی صورت میں خصوصی رعایت: 30 انڈوں کی ایک ٹرے لینے پر خصوصی ڈسکاؤنٹ دیا جائے گا۔ تمام انڈے تازہ اور معیاری ہیں، جبکہ فرٹائل انڈے بریڈنگ اور ہیچنگ کے لیے دستیاب ہیں۔ گولڈن مسری دیسی چوزے بھی دستیاب ہیں۔ مقام: Imamia Colony، Shahdara، Lahore رابطہ/WhatsApp: رحمان محمود خان [redacted phone number] Nany Chicks Zone "ایک یاد، ایک خدمت، ایک اعتماد"

Similar listings