petsfactory.pk
All Pakistan
exi cocktiel — photo 1
exi cocktiel — photo 2
exi cocktiel — photo 3
exi cocktiel — photo 4
exi cocktiel — photo 5
exi cocktiel — photo 6
exi cocktiel — photo 7
1 / 7
Rs 10,000Negotiable

exi cocktiel

Parrots › Cockatielطوطے

Others, Wah, Punjab7 hours ago0 views

Waheed Ahmed

Member since Aug 2026 · 1 active listing

Details

Ageعمر
2 years
Sexجنس
pair
Delivery Availableڈیلیوری دستیاب
no

Description

ایگزی کاکٹیل کا ایک جوڑا فار سیل ھے میل کامن پائیڈ اور فیمیل کامن پرل ھے۔ ایک کلچ میں چار سے پانچ انڈے دے کر تقریبا سارے بچے نکالتے ھیں۔ ناخن دم اور اڑان سب پرفیکٹ ھیں۔ کوئی شوقین اگر لینا چاھیے تو اسے ویڈیو بھی بھیجی جا سکتی ھے اور اسے لائیو ویڈیو پر دکھایا بھی جا سکتا ھے۔ زیرو تھری ٹو ون فائیو ون ٹو ڈبل نائن تھری سیون واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔ لوکیشن بیریئر تین، واہ کینٹ آئیں دیکھیں اور لے جائیں۔ شکریہ

Similar listings