petsfactory.pk
All Pakistan
 Dry Jhinga — Birds Feed — photo 1
Rs 450Negotiable

Dry Jhinga — Birds Feed

Hens & Roosters › Aseel Amrohaمرغیاں

Multan, Punjab4 hours ago21 views

Saleem

Member since Sept 2026 · 1 active listing

Details

Ageعمر
1 month
Delivery Availableڈیلیوری دستیاب
no

Description

Dry Jhinga — Birds Feed قدرتی پروٹین اور منرلز کا ذریعہ خشک جھینگا پاؤڈر پرندوں کی خوراک میں شامل کیا جا سکتا ہے اور خاص طور پر پروٹین، کیلشیم، فاسفورس اور مختلف معدنی اجزاء فراہم کرنے میں مدد دیتا ہے۔ اہم غذائی فوائد: انڈے دینے والے پرندوں کے لیے غذائی پروٹین کا ذریعہ جسمانی نشوونما اور پٹھوں کے لیے پروٹین کیلشیم اور فاسفورس کا قدرتی ذریعہ پر، جلد اور جسم کی عمومی نشوونما کے لیے ضروری amino acids فراہم کرنے میں مدد بڑھتے ہوئے chicks کی متوازن خوراک میں شامل کیا جا سکتا ہے خوراک کی مجموعی nutritional value بڑھانے میں مددگار موزوں پرندے: مرغی، کبوتر، طوطے، فینسی/آرائشی پرندے، بطخ، بٹیر اور دیگر omnivorous/carnivorous birds کی خوراک میں مناسب مقدار میں استعمال کیا جا سکتا ہے۔

Similar listings