petsfactory.pk
All Pakistan
Desi Murga 2 piece — photo 1
Desi Murga 2 piece — photo 2
1 / 2
Rs 4,000Negotiable

Desi Murga 2 piece

Hens & Roosters › Othersمرغیاں

Shah Jamal, Lahore, Punjab6 hours ago47 views

Abdul rehman

Member since Sept 2026 · 1 active listing

Details

Ageعمر
4 months
Sexجنس
male
Delivery Availableڈیلیوری دستیاب
no

Description

2 عدد بڑے دیسی مرغے فروخت کے لیے بسم اللہ دو بڑے اور ایکٹو دیسی نسل کے مرغے سیل کے لیے موجود ہیں۔ صحت مند اور ایکٹو دونوں بانگ دینے والے ہیں بڑے سائز اور اچھے قد و قامت کے بریڈنگ کے لیے موزوں گھر میں پالنے اور بریڈنگ کے لیے بہترین دونوں دیسی نسل کے مرغے ہیں 1 مرغہ نارمل ہے 1 مرغہ گنجی نسل کا ہے — اس کا گنجا پن نسلی/قدرتی خصوصیت ہے، کسی بیماری کی وجہ سے نہیں۔ دونوں ایکٹو اور بریڈنگ کے قابل ہیں۔ قیمت مناسب رکھی گئی ہے، سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔ Location: Lahore

Similar listings