petsfactory.pk
All Pakistan
چولستانی گائے اور بچھڑی فروخت کے لیے — photo 1
چولستانی گائے اور بچھڑی فروخت کے لیے — photo 2
1 / 2
Rs 3 LacsNegotiable

چولستانی گائے اور بچھڑی فروخت کے لیے

Livestock › Cowsمویشی

Bhalwal, Punjab3 hours ago20 views

Zohaib Choudhary

Member since Sept 2026 · 1 active listing

Details

Sexجنس
female
Delivery Availableڈیلیوری دستیاب
no

Description

چولستانی گائے اور بچھڑی فروخت کے لیے ماشاءاللہ خوبصورت اور صحت مند چولستانی نسل کی گائے بمعہ بچھڑی فروخت کے لیے موجود ہے۔ گائے: چولستانی نسل بچھڑی: عمر تقریباً 11 ماہ گائے اور بچھڑی دونوں ایک ساتھ فروخت ہوں گی صحت مند اور بہترین جانور قیمت: 3,00,000 روپے سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔ مزید معلومات اور معائنے کے لیے رابطہ کریں۔ [redacted phone number]

Similar listings