petsfactory.pk
All Pakistan
Cage Pinjra — photo 1
Cage Pinjra — photo 2
Cage Pinjra — photo 3
Cage Pinjra — photo 4
Cage Pinjra — photo 5
1 / 5
Rs 1,000Negotiable

Cage Pinjra

Pet Food & Accessories › Cages, Crates & Doors › Pet Enclosuresخوراک اور لوازمات

Dhule, Gujranwala, Punjab6 hours ago0 views

Syed Ali Najaf

Member since Aug 2026 · 1 active listing

Details

Delivery Availableڈیلیوری دستیاب
no

Description

پنجرہ برائے فروخت۔ کوئی زنگ نہیں لگا اور نہ ہی کوئی خرابی ہے۔ بالکل نئے جیسا ہے تصویروں میں حالت دیکھ سکتے ہیں۔ پنجرے کی پیمائش تصویروں میں واضح ہے۔ بازار میں اس کی قیمت 3 ہزار تھی جب میں نے لیا تھا۔ اب مجھے اس کی ضرورت نہیں اس لیے صرف ایک ہزار میں بیچ رہا ہوں۔ اس سے کم ایک روپیہ بھی نہیں ہوگا۔ اتنا بھی فالتو نہیں کہ لوہے کے بھاو بیچ دوں۔ کوئی بھی احمقانہ آفر لگانے والا اپنے کام سے کام رکھے۔ جس کو ایک ہزار میں چاہیے برائے مہربانی کال پر رابطہ کرے۔ میسج کا جواب نہیں ملے گا۔ شکریہ لوکیشن گوجرانوالہ نمبر [redacted phone number]

Similar listings